زرعی یونیورسٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ درس گاہ جہاں علم زراعت اور زراعت سے متعلق تعلیم دی جاتی ہے، زرعی یونی ورسٹی۔ "پاکستان میں . شیخ الجامعہ زرعی جامعہ لائل پور کے تخمینے کے مطابق یہ نقصان گیارہ ارب روپے تک جا پہنچتا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، حشریات، ٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'زرعی' کے ساتھ انگریزی اسم 'یونیورسٹی' لگانے سے مرکب 'زرعی یونیورسٹی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث